ایران گیس پائپ لائن، امریکا نے پاکستان کو اقتصادی مذاکرات کی دعوت دے دی۔

ڈیلی بزنس ریکارڈر کے مطابق امریکا نے پاکستان کو 29 اپریل سے 3 مئی تک واشنگٹن میں ہونے والے دوطرفہ اعلیٰ سطحی اقتصادی مذاکرات کے لیے مدعو کیا ہے جس کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین، سیدال خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا۔

“یوسف رضا گیلانی نے بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔” یوسف رضا گیلانی سے پریزائیڈنگ آفیسر اسحاق ڈار نے حلف لیا، یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ نویں چیئرمین سینیٹ جبکہ سیدال مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان

“ریل مسافروں کے لیے خوشخبری، پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے 3 دنوں کے دوران کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔” جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کرایوں میں رعایت تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسوں مزید پڑھیں

34 کمپنیوں کو الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لائسنس مل گئے۔

“انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (EDB) نے الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025-2020 کے تحت 34 موٹرسائیکل اور رکشہ بنانے والوں کو لائسنس جاری کیے، جس کا مقصد روایتی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں میں منتقل ہونا ہے۔” رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں کمی، ورلڈ بینک

“عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غذائی عدم تحفظ میں اضافہ ہوا ہے جبکہ تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی میں کمی آئی ہے۔” ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ میں نقل و حمل کے بڑھتے ہوئے اخراجات مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دھماکہ، 10 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں مسجد کے قریب دھماکے میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں چار پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش مزید پڑھیں