سابق گورنر سندھ محمد زبیر پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے؟ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان سابق گورنر سندھ محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10540 خبریں موجود ہیں
بھارت کی آبی دہشتگردی سے دریائے چناب میں پانی کی شدید کمی بھارت کی آبی دہشتگردی، ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ 61 ہزار ایکڑ فٹ کم ہوگیا بھارت کی آبی دہشت گردی بدستور جاری ہے، بھارت مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ: پنجاب میں قیدیوں کیلئے 90 دن کی سزا معافی کا اعلان عیدالاضحیٰ کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 90 دن کی خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مزید پڑھیں
پارلیمانی سیاست میں تناؤ: سپیکر ایاز صادق کا بائیکاٹ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی پارلیمنٹرین کے مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن کی کنجی ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہمسئلہ کشمیر دہشت گردی کابنیادی سبب ہے، اس کاحل ضروری ہے۔ پاکستانی سفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے چینی نشریاتی مزید پڑھیں
انڈونیشیا کا جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد انڈونیشیا نے چین سے جے 10 طیاروں کی خریداری پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا مزید پڑھیں
پاک افغان تعلقات کا فروغ، چین کی معاونت جاری چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ چینپاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔ ایک بیان میں ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں
ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنا اور پاکستان کے اقدامات صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماحولیات کے عالمی دن پر مزید پڑھیں
شدید گرمی کا امکان: 7 تا 12 جون تک درجہ حرارت میں اضافہ ملک بھر میں ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 مزید پڑھیں
ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، دوبارہ گرفتاری کی کوششیں تیز کراچی: ملیر جیل سے فرار 111 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں جاری پولیس اور متعلقہ ادارے پیر کی شب ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے 216 مزید پڑھیں