فلائی جناح نے اسلام آباد اور شارجہ کے درمیان اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کردیا

پاکستان کی سب سے سستی فضائی کمپنی نے ملک کے دارالحکومت اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کیلئے اپنی پہلی بین الاقوامی پرواز کا آغاز کیا ،اس ضمن میں اسلام آباد اور شارجہ کے ہوائی اڈوں پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے آزاد منتخب اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی پارٹی میں شمولیت کے عمل میں پیش رفت ہوئی ہے، منتخب ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منتخب آزاد ارکان پی ٹی آئی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے ساتھ معاملات طے پا گئے، پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خواہشمند

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کمشنر کے الزامات پر اعلیٰ سطح کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے راولپنڈی کے کمشنر لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی کمپنی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق فورمز پر قانونی کارروائی کی جائے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی بے ضابطگیوں پر متعلقہ فورمز پر قانونی کارروائی کی جائے جبکہ انتخابی بے ضابطگیوں پر تحفظات کا اظہار کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ نگراں وزیراعظم نے اپنے بیان مزید پڑھیں