پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ منتقلی کیس میں فرد جرم عائد نہیں کی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6842 خبریں موجود ہیں
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا جو 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پوری کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مزید پڑھیں
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے انتخابی دھاندلی کے خلاف آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی پر معاملات طے پا گئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتوں میں انٹراپارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور پارٹی کا الیکشن کمیشن جلد انٹرا پارٹی انتخابات کا مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی کو دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ولید اقبال کی زیر صدارت ہوا جس میں وزارت خارجہ کے حکام مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو نہیں اپنی شرائط پر ووٹ دوں گا۔ اطلاعات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابی نتائج کے حوالے سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات منسوخ کرنے کی درخواست پر تحریری سماعت کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ معلومات کے مطابق حکم نامے میں کہا مزید پڑھیں
کراچی: موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی آلودگی کے باعث کراچی میں ایڈینو وائرس قابو سے باہر ہو گیا ہے۔ کراچی میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گزشتہ 15 سے 20 دنوں میں نزلہ، بخار، کھانسی اور سینے میں انفیکشن کے کیسز میں مزید پڑھیں