“بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات: خیبرپختونخوا میں کمیشن تشکیل”

“خیبرپختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن کا اعلان کیا” خیبر پختونخوا حکومت کابنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کےلیے کمیشن بنانے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت نے بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا مزید پڑھیں

بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان تنازع: کیا اگلے ہفتے تک حل ہو جائے گا؟

جو بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کا کنٹرول کھو چکے : امریکی میڈیا امریکی صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹک پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان تنازع اس ہفتے کے آخر میں شدت مزید پڑھیں

امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری

امریکی کمپنیزنےپاکستان میں صرف13کروڑ70لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری کی،اسٹیٹ بینکمالی سال 2023-24 میں پاکستان میں 1 ارب 900 ملین ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جون میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ: اسمبلی نے قرارداد منظور کر لی

خیبرپختونخوا کو 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں 10 سے 15 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کرنے کی تجویز کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مزید پڑھیں