سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس میں فیصلے سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11643 خبریں موجود ہیں
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کے وفد نے بدھ کو وزیر خزانہ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ قومی ٹیم کی پوری سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرتے نہ کسی کو ہٹاتے۔ چیئرمین محسن نقوی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے ایک نئی سمارٹ واچ اور انگوٹھی متعارف کرائی ہے جو صحت سے متعلق اپ ڈیٹس پیش کرتی ہے۔ اپنی صحت کے بارے میں ہوش میں رہنا اور بھی آسان ہو گیا ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں
علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک آج گواہی دینے آئے، انہیں بہت دکھ ہوا۔ علی محمد خان نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے پرویز خٹک کو عزت دی اور مزید پڑھیں
یوروپی کلائمیٹ چینج ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ جون 2024 کا درجہ حرارت انسانی تاریخ میں جون کے تمام ریکارڈ توڑ دے گا ، گزشتہ سال جون 2023 ریکارڈ پر سب سے زیادہ گرم رہا، اس کے بعد جولائی، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں بولنے کا موقع نہ ملنے پر محمود خان اچکزئی نے تجویز دی کہ اپوزیشن سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں
پشاور میں محرم کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ محرم کے دوران مکمل سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 9 اور 10 محرم کو مزید پڑھیں