پروٹیکٹڈ کی حد ایک بار پار کرنے پر 6 ماہ نان پوٹیکٹڈ کا ٹیرف لگے گا

ملک بھرمیں گھریلو بجلی صارفین کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 28 لاکھ سے زائد ہے ان میں سے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ، اسسےاوپر سبھی نان پروٹیکٹڈ صارفین ہیں ، پروٹیکٹڈ کٹیگری میں مزید پڑھیں