اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیئرنگ کمیٹی ٹی او آر کا فیصلہ کرے گی اور جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے ممکنہ اتحاد سے متعلق 5 نام دیے جائیں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11631 خبریں موجود ہیں
خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مزید پڑھیں
بجٹ کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے بعد دودھ اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ بجٹ میں 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 90 روپے کا اضافہ مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پورا ملک متحد ہے۔ پولیس آفیسر اعجاز اور ایف سی آفیسر شہزاد کو خراج تحسین جنہوں نے لڑتے ہوئے ملک کے لیے اپنی جانیں مزید پڑھیں
شہری نے سستی بجلی کی فراہمی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے جب کہ سستی بجلی کی فراہمی کے لیے درخواست مقامی شہری شیخ لطیف شاہد نے احمد عبداللہ ڈوگر ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کردی گئی ہے کیونکہ وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے 30 جون 2024 کے بعد گیس کے واجبات ادا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مزید پڑھیں
غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تاہم ایک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ یہ نشستیں ہمیں مل جائیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آزاد امیدواروں کو ہٹایا جائے مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین بجٹ پاس ہوا، حکومت کو پہلے اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے تھے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی، ہم کیسی مزید پڑھیں
دوحہ میں اقوام متحدہ کی جانب سے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں پہلی بار شرکت کرتے ہوئے طالبان حکام نے کہا ہے کہ وہ اقتصادی پابندیوں کے حوالے سے عالمی برادری پر دباؤ ڈالیں گے۔ مزید پڑھیں