لاکھوں عازمین حج کا مرکزی حصہ ادا کرنے کے لیے میدان عرفات پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ظہر اور عصر کی نماز قصر اور جمع کی صورت میں ادا کریں گے اور خطبہ حج سنیں گے۔ حج کے اہم ستون مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 11602 خبریں موجود ہیں
عیدالاضحیٰ پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک کمی کا اعلان کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی مزید پڑھیں
ملکی صنعت کی بہتری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے کمی کر دی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق ملکی صنعت کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ممکنہ بارش کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران گرج مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے کے بعد ٹی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اسمبلی میں 3 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا جس میں کئی ٹیکس تجاویز دی گئی ہیں۔ سندھ حکومت اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹوں پر 250 روپے ٹیکس عائد کرے گی مزید پڑھیں
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے ریٹرن فائل نہ کرنے کی وجہ سے نادہندہ کمپنیوں کے لیے ریگولرائزیشن اسکیم شروع کردی ہے۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ریگولرائزیشن اسکیم رواں سال مزید پڑھیں
حکومت نے قومی اقتصادی بجٹ 2024-25 میں سٹیشنری پر عائد 10 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا عندیہ دیا، چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ کاپی پنسل اور رجسٹر سمیت سٹیشنری مہنگی نہیں ہو گی۔ سلیم مانڈوی والا کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جب عدلیہ کا راستہ روکا جائے تو ملک نہیں چل سکتا، پولیس، فوج، ایف سی، سب ریاست کے آلہ کار ہیں، ہم سب ریاست کا حصہ ہیں۔ جمعہ مزید پڑھیں
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کے اعدادوشمار جاری کر دیے جس کے مطابق عیدالاضحیٰ سے قبل مہنگائی کی شرح میں 1.30 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی مزید پڑھیں