وفاقی حکومت نے 200 یونٹس تک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کی منظوری لینے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12440 خبریں موجود ہیں
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی وجہ سے چل رہی ہے اور بجٹ بھی پیپلز پارٹی کی وجہ سے پاس ہوا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم گپ شپ پر نہیں مثبت سیاست مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری پر کھلاڑیوں سے مشاورت کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے سابق سینئر کھلاڑیوں سے اہم ملاقات مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری تھی، تلخ فیصلے نہ ہوئے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں کسان پیکج پر دستخط مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے آج سے 15 جولائی تک ملک میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ نئی ایڈوائزری کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مشرقی علاقوں میں آج اور کل بارش مزید پڑھیں
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے صحت کا اجلاس امیر ولی الدین چشتی کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ پاکستان کو اس وقت 10 لاکھ نرسوں کی کمی کا سامنا ہے ، پاکستان میں مزید پڑھیں
پنجاب میں 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کو سولر پینل فراہم کرنے کے لیے ‘روشن گھرانہ’ پروگرام مزید پڑھیں
ایف سی بلوچستان (جنوبی) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ آپریشن کے دوران کلی غریب آباد، نوکنڈی کے ایک گودام میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ شدہ چینی کا بھاری ذخیرہ قبضے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج آج کوٹ لکھپت جیل میں سماعت مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بڑا انکشاف کر دیا۔ سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے لاپتہ افراد بل پر موقف اختیار کیا اور وزیر قانون فروغ نسیم کو مزید پڑھیں