وفاقی حکومت نے ضرورت سے زائد گندم کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

وفاقی حکومت نے ضرورت سے زائد گندم کی درآمد پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت تجارت نے گندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر مزید پڑھیں