انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے مجوزہ شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ پی سی بی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول اگلے ہفتے دیگر بورڈز کے ساتھ شیئر کرے گا۔ پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 12394 خبریں موجود ہیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن پناہ نے میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ہر مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو مزید ٹیکس ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔ تنخواہ دار طبقے پر زیادہ ٹیکس لگانے کی روایت رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کچھ بنیادی اصول مزید پڑھیں
حکومت نے افغانستان کو برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابیاں حاصل کیں، مئی میں افغانستان کو برآمدات میں سال بہ سال 67 فیصد اضافہ ہوا، رواں مالی سال کے 11 ماہ میں جولائی تا جولائی افغانستان کو برآمدات میں 9.1 فیصد مزید پڑھیں
سعودی شماریات اتھارٹی کے مطابق گزشتہ 56 برس میں 10 کروڑ سے زیادہ حاجیوں نے مناسک حج ادا کیے۔ ریاض سے سعودی شماریات اتھارٹی کے مطابق حجاج کی تعداد 1390 ہجری میں 10 لاکھ 79 ہزار 760 تھی جبکہ 1399ھ مزید پڑھیں
ساہیوال میں ڈاکٹروں اور خانیوال میں نرس کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں ینگ نرسوں نے احتجاج کیا۔ نرسیں وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر پہنچ گئیں اور ساتھی نرس کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ مزید پڑھیں
سکھر بیراج کا ایک گیٹ مرمتی کام کے دوران گرنے کے بعد بیراج پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق سکھر بیراج کا گیٹ نمبر 47 مرمتی کام کے دوران گرنے سے بیراج پر ٹریفک کی روانی بند مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں ن لیگ کے کچھ لوگ ہیں جو کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان سے جیل مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے درمیان جاری تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، اب صوبائی حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی بھی علاقے میں 12 گھنٹے سے زیادہ بجلی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 58 پاکستانیوں سمیت ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں مزید پڑھیں