“لاہور ہائی کورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے حامیوں کو 21 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 سے الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 10540 خبریں موجود ہیں
“کراچی کی مقامی عدالت نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے بلدیہ میں تاجر کے گھر ڈکیتی کرنے والے مفرور پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔” رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی ویسٹ کی عدالت نے ایک بار پھر مقدمے کو مزید پڑھیں
“راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جی ایچ کیو حملے سمیت 9 مئی کے سانحہ سے متعلق 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔” انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت مزید پڑھیں
“کراچی کے علاقے لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 سیکیورٹی گارڈز سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔” میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ مزید پڑھیں
“بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے زور دے کر کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی کے لیے اصلاحات کو ترجیح دینا نئے قرضے کے پیکج کے حصول سے زیادہ اہم ہے۔” رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مزید پڑھیں
“بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، صوبے میں حادثات میں مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔” اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے شروع ہونے والی بارشوں کے بعد چھتیں گرنے، آسمانی بجلی گرنے اور دیگر حادثات کے نتیجے میں مزید پڑھیں
“وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی جائزہ کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں چینی شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔” اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، چیف نیکٹا، مزید پڑھیں
“وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میعاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ تمام موبائل سمز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔” اطلاعات کے مطابق نادرا ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی میٹنگ میں محسن نقوی نے ڈیتھ سرٹیفکیٹ مفت مزید پڑھیں
“6 سال بعد پہلی بار پاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں 37 لاکھ کی کمی ہوئی ہے۔” رپورٹ کے مطابق 2023 کے دوران پاکستان میں 37 لاکھ سیلولر سبسکرپشنز میں ریکارڈ کمی ہوئی مزید پڑھیں
“آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے مزید پڑھیں