اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے دور میں سوشل میڈیا نہیں تھا، شہناز شیخ

“اسلام آباد: سینئر اداکارہ شہناز شیخ کا کہنا ہے کہ شکر گزار ہوں کہ ہمارے دور میں سوشل میڈیا نہیں تھا۔” پاکستان کی مقبول ڈرامہ فنکارہ شہناز شیخ نے برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آج مزید پڑھیں