قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شکست کی وجہ ڈاٹ بالز اور ایک کے بعد ایک وکٹیں گرنے کو قرار دے دیا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست کے بعد کپتان بابر اعظم نے میچ کے اختتام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 417 خبریں موجود ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد یقین ہے کہ ٹیم کو بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ آج نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ سے قبل شاداب خان بھی ان فٹ ہو گئے، بھارت کے خلاف میچ میں ان کا کھیلنا مشکوک ہو گیا۔ مزید پڑھیں
ہندوستانی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے میچ کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ ذرائع کے مطابق جسپریت بمراہ کو نیٹ پریکٹس کے دوران ٹانگ میں تکلیف ہوئی تھی۔ آپ کو بتاتے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے جواب دیا کہ میں بھی بہت کچھ جانتا ہوں مزید پڑھیں
روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اور شو پیس میچ آج نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ روایتی حریف شام 7:30 بجے نیویارک میں مدمقابل ہوں گے۔ اطلاعات مزید پڑھیں
بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں حالات بدلتے ہیں، ضروری نہیں کہ پاکستان دوبارہ ہارے، پاکستان نے 2022 میں زمبابوے سے ہار کر بھی فائنل کھیلا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے امریکی دارالحکومت مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ جب سے میں نے کرکٹ شروع کی ہے تب سے پاک بھارت میچ سن رہا ہوں، آن فیلڈ کبھی احساس نہیں مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ اتوار کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی اور میچ پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں
آل راؤنڈر عماد وسیم مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ ٹیم انتظامیہ نے عماد کو بھارت کے خلاف میچ کے بعد واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپنر عماد وسیم پسلی کے درد سے ابھی تک صحت یاب نہیں مزید پڑھیں