کیا بابر اعظم کپتان رہیں گے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری پر کھلاڑیوں سے مشاورت کی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے سابق سینئر کھلاڑیوں سے اہم ملاقات مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 89 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی

ورلڈ چیمپین شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے انگلینڈ کو 89 رنز سے شکست دے کر مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ چیمپئنز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ کی دعوت پر مزید پڑھیں

گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی

گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی حالت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق ثمینہ بیگ کے پھیپھڑوں میں پانی بھرنے سے ان کی حالت بگڑ مزید پڑھیں

پاکستان چیمپیئنز نے ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دیکر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے میچ میں چیمپئن پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے شکست دے کر لگاتار دوسرا میچ جیت لیا۔ انگلینڈ کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان لیجنڈز کی ٹیم مزید پڑھیں

بابر اعظم کو تبدیل کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ‘چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ بابر اعظم کے متبادل کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے لاہور میں سپورٹس صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں