شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب

“کراچی: شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔” ترجمان کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں رکن قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا مزید پڑھیں

عماد وسیم کو قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے پر مائیکل کلارک بھی حیران ہیں۔

“سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے پاکستانی ٹیم میں آل راؤنڈر عماد وسیم کی عدم موجودگی پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔” سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل کلارک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے مزید پڑھیں

اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریب میں اس کرکٹر کی آمد اور پاکستان کے چرچے کیوں؟

بھارت کے شہر جام نگر میں مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور معروف بزنس مین ویرن مرچنٹ کی بیٹی رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے پہلے کی تقریب میں دنیا بھر سے کئی مشہور شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

مداحوں کو نامناسب اشارے کرنے پر رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور 10 ہزار ریال جرمانہ عائد

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ رونالڈو کو سعودی فٹبال لیگ کے میچ کے دوران شائقین کو نامناسب اشارے کرنے پر سزا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں