“وزیرِ اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، آئینی ترامیم کی منظوری کا امکان”

“آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل” اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری دی جائے مزید پڑھیں