مسئلہ کشمیر دہشت گردی کابنیادی سبب ہے، اس کاحل ضروری ہے، بلاول بھٹو

مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں امن کی کنجی ہے، بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہمسئلہ کشمیر دہشت گردی کابنیادی سبب ہے، اس کاحل ضروری ہے۔ پاکستانی سفارتی مشن کےسربراہ بلاول بھٹو نے چینی نشریاتی مزید پڑھیں

پاکستان اب بھی دہشتگردی کے خلاف بھارت سے تعاون کرنا چاہتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان بھارت دہشتگردی کے خلاف متحد ہوں : بلاول بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائیں۔ آئی ایس آئی اور “را” ساتھ بیٹھیں تو دہشت گردی میں خاطر خواہ کمی آئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، صدر زرداری

“بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم بنیں گے، صدر زرداری کا اعلان” صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔ ، پاک بھارت کشیدگی میں پیپلزپارٹی سمت تمام سیاسی جماعتیں مزید پڑھیں

“ہم نہیں چاہتے کہ کشیدگی میں اضافہ ہو، عالمی برادری کردار ادا کرے: بلاول”

ہم نہیں چاہتے کہ کشیدگی میں اضافہ ہو:بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، کسی مزید پڑھیں