چیف جسٹس نے ہمارا مؤقف سنا لیکن جواب نہیں دیا، بیرسٹر علی ظفر

“چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات: بیرسٹر علی ظفر کا موقف” پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ملاقات میں ہمارا مؤقف سنا لیکن کوئی جواب نہیں دیا۔ مزید پڑھیں