وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ناقص کارکردگی پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے سربراہ کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اسپیشل اکنامک زون کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں اسپیشل اکنامک زون مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6109 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے باعث امن و امان کا مسئلہ ہے، ایسا راستہ نکال لیا ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے اسلام آباد میں مشترکہ مزید پڑھیں
بہاولپور کے علاقے مسافر گھر میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے اپنی 2 کمسن بیٹیوں کو قتل کر دیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز کا اپنی بیوی آسیہ سے جھگڑا چل رہا تھا، جس پر والدین سے جھگڑا مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 2024-25 میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے وزیراعظم پیکیج کے لیے 85 ارب روپے مانگے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے نئے مالی سال کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے وزیراعظم پیکج کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 8 جون کو بجٹ 2024-25 پیش کرنے کے بعد مرکزی بجٹ پیش کریں گے۔ قومی مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ 2024 کو 1971 سے جوڑنے والے کو سب جانتے ہیں۔ وہ اپنے چھوٹے مفادات کے لیے ملکی مفادات کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں دو روز کے دوران سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 الگ الگ کارروائیوں میں مزید پڑھیں
حکومت کی بےڈھنگی چال کے ہاتھوں عوام کا ہمیشہ کچومر نکلتا ہے۔ یہاں سہولت کو بھی عقوبت بنا کر حکومت اپنی تسکین کا سامان کرتی ہے اور عوام کو چونالگاتی ہے۔ اب سولر انرجی کو ہی لیجئے، لوڈ شیڈنگ اورہر مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ دیگر قیدی بھی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں دی جانے والی سہولیات پر اعتراض کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں
180 سے زائد طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 180 سے زائد طلباء کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے واپس آنے والے طلباء کا استقبال مزید پڑھیں