بچوں کی موجیں لگ گئیں،حکومت پنجاب نےموسم گرماکی تعطیلات کااعلان کردیا

بچوں کا ہجوم جمع، پنجاب حکومت نے گرمی کے پیش نظر گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ایک ہفتہ قبل کر دیا تھا۔ وزیر تعلیم راناسکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تعطیلات کے حوالے سے والدین سے رائے مانگی، مزید پڑھیں

پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی بند، شہریوں کو پریشانی

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے پمپس پر پیٹرول کی سپلائی بند کردی ہے۔ پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور ڈویژن میں دکانوں پر اسمگل شدہ پیٹرول کی کھلے عام فروخت مزید پڑھیں

ایران کے صدر اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق، نائب صدر نے تصدیق کر دی

ایرانی صدر کے ایک معاون نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ آئین کے مطابق اب نائب صدر چارج سنبھالیں گے۔ اطلاعات کے مطابق ریسکیو ٹیم کو ایرانی صدر مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وفد میں شامل 2 افراد نے حکام سے رابطہ کیا

ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے تصدیق کی کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے وفد میں شامل دو افراد نے امدادی ٹیموں سے رابطہ کیا ہے۔ ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے مزید پڑھیں

پنجاب میں جاپانی کمپنیوں کے لیے سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپانی سفیر وڈاماتسو ہیرو نے ملاقات کی ہے۔ اجلاس میں کاروبار. تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پنجاب اور جاپان کے درمیان ثقافتی اور تعلیمی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر سیاحت زاہد چنزیب کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زاہد چنزیب نے کہا کہ ہیلی کاپٹر سروس چترال کے سیاحتی مقامات سے شروع مزید پڑھیں