سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر کا نام تبدیل کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق زین قریشی کو پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل نے کیا، پی ٹی آئی کے بانی کی ہدایت پر سنی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6109 خبریں موجود ہیں
ایم کیو ایم کے رہنما نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے باوجود ڈھائی کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی کی جگہ منفرد مزید پڑھیں
نادرا نے شہریوں کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کر دی ہے جس کے تحت اب ڈاکخانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوانا ممکن ہو گیا ہے۔ ملک بھر کے 83 منتخب جی پی اوز اور پوسٹ آفسز میں نادرا کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو میرے دادا کی سفارش پر نوکری ملی، یہ انتہائی شرمناک ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع مزید پڑھیں
مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے خوشخبری، گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 75 روپے فی لیٹر کمی اور اے برانڈ کا گھی 25 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 525 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح بی برانڈ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے کم سن لڑکی سے شادی کرنے والے نکاح خواں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انور حق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا کہنا مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن متنازع رہا ہے، اب اسے ہر طرح سے درست کرنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ بند ہو چکی ہے، تمام سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر آئین مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں تقریر پر کسی سے معافی نہیں مانگیں گے، اتنے گھناؤنے جرم کے بعد بھی پی ٹی آئی معافی نہیں مانگ رہی۔ انہوں نے کہا کہ چیزیں اور لوگ قبر مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے گندم خریدنے سے انکاری کسانوں کو ریلیف دینے کے لیے کسان کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک احمد بچھر نے واضح کیا ہے کہ گندم نہیں خریدی جا سکتی، مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو عشائیہ پر مدعو کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے مزید پڑھیں