نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں

ایف سی بلوچستان نے نیشنل ہائی وے این 65 پر بروقت کارروائی کرکے کئی قیمتی جانیں بچائیں۔ بلوچستان میں نیشنل ہائی وے این 65 پر پنجرہ پل پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ گاڑیوں میں مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی

لاہور کی ضلعی انتظامیہ اور بیکرز ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد روٹی کی قیمت میں مزید کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاہور میں روٹی اب 16 روپے کی بجائے 15 روپے میں مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عازمین حج کے لیے ڈرون اور فلائنگ ٹیکسیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے

ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سروسز کے وزیر انجینئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ حج سیزن میں حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو مزید بڑھانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ انجینئر مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری پروگرام کی اصولی منظوری دے دی

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ کمیٹی نے 24 اداروں کی نجکاری پروگرام کی اصولی منظوری دے دی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی مزید پڑھیں

وفاق ہمارے صوبے کے واجب الادا فنڈز فوری فراہم کرے ،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر ہمارے صوبے کو مناسب فنڈز فراہم کرے، میں وارننگ نہیں دے رہا، وارننگ اور دھمکی میں فرق ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں