پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ فیصلہ دو صوبوں میں گورنر کے عہدے کے لیے اپنے رہنماؤں کی نامزدگی کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6109 خبریں موجود ہیں
بلوچستان حکومت نے 6 مئی سے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ہدایات وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے صوبائی محکمہ خوراک کے اجلاس میں جاری کیں۔ صوبائی حکومت نے 6 مئی سے کسانوں مزید پڑھیں
حکومت نے ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے ججوں کی تقرری کا طریقہ کار تبدیل کرنے کے لیے آئینی ترمیم پر کام شروع کر دیا، ججز کی تقرری کے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما سلیم حیدر خان کو پنجاب کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پنجاب کے لیے نامزد سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے۔ سردار سلیم حیدر خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے معاون مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ اسحاق ڈار نے اسرائیلی فوجی ناکہ بندی توڑنے اور جارحیت روکنے کا مطالبہ مزید پڑھیں