جماعت اسلامی کا تعلیمی اداروں میں موسیقی کے مقابلے منسوخ کرنے کا مطالبہ

لاہور: جماعت اسلامی منڈل کی خواتین نے پنجاب حکومت کے اعلان کے خلاف پریس کلب لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسیقی کے مقابلے فوری منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ پنجاب اور ضلع لاہور مزید پڑھیں