ملت ایکسپریس میں تشدد اور خاتون کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ ریلوے حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ٹرین کے عملے، عینی شاہدین اور کچھ مسافروں کے بیانات لیے گئے، رپورٹ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6254 خبریں موجود ہیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے ہی طے تھا اور ایران اور اسرائیل کی صورتحال کا اس دورے سے کوئی تعلق نہیں۔ اس معاملے پر ایران اور اسرائیل کے دفتر خارجہ نے مزید پڑھیں
حکومت نے قانون سازی کے ذریعے ایف بی آر کمشنر آف ان لینڈ ریونیو اپیلز کے دفاتر کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق 35 دفاتر میں اپیل کے مرحلے میں 19 ہزار 899 کیسز زیر التوا مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، 7 دہشت گردہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپنکئی غلام خان سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس پر مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سڑکوں کے کنارے درخت لگانے کا حکم دیتے ہوئے گوجرانوالہ لاہور ایکسپریس وے کے اطراف ایک لاکھ درخت لگانے کی ہدایت کی ہے۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ایس ایل تھری کی مزید پڑھیں
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے۔ میٹنگ میں اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ بھی موجود تھے۔ اجلاس میں آئی ٹی، قابل تجدید توانائی، زراعت اور معدنیات مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ابتدائی گفتگو میں وزیراعظم نے کابینہ کو عیدالفطر مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 70333 پر بند ہوا، کاروباری دن کے دوران انڈیکس 688 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ مارکیٹ میں آج 44 کروڑ شیئرز کے مزید پڑھیں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے جس میں وقار مزید پڑھیں