پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت جاری ہے، جس میں پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان 100 دنوں میں 53 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کر رہے ہیں، جس سے ثابت ہو رہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2511 خبریں موجود ہیں
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ مقدس گائے بھی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے کیے گئے اولین اقدامات میں شامل ہے۔ مقدس گائے وہ ہے جو پیسہ کماتی مزید پڑھیں
پاکستان کا ہر شہری کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہے، اس کے اعداد و شمار سامنے آگئے، وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے رواں مالی سال کا معاشی سروے جاری کیا جس کے بعد ہر شہری پر 2 لاکھ 80 مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو ایک فوجداری مقدمے میں جیوری نے مجرم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنری بائیڈن پر منشیات کے عادی ہونے کے باوجود مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی منظوری دے دی۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس ہوا، صوبائی وزیر صنعت و مزید پڑھیں
بچوں کے تحفظ پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں کے اتحاد چلڈرن ایڈوکیسی نیٹ ورک نے بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر حکومت سے بچوں کی مشقت کے خاتمے کے لیے کثیر الجہتی اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں
غربت نے میرے بچوں کو تہذیب سکھا دی سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے صبح آفس کے لئے نکلا تو جھنگ روڈ پر مجھے ایک چھوٹا بچہ کھڑا ہوا نظر آیا جو نہی میں اس کے قریب آیا اس مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک میں 19 جون کے بعد پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق اس سال عید مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا اور حکومت نے تین اہم ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی بل، نیشنل ہائی ویز ترمیمی بل اور پاکستان پوسٹل سروس مینجمنٹ ترمیمی مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو تیل کی قیمت تقریباً 2 فیصد بڑھ کر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برینٹ فیوچرز 1.36 ڈالر یا مزید پڑھیں