چوزوں کی برآمد پر پابندی کے ثمرات لوگوں کو نظر آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق چوزوں کی برآمد روکنے کے باعث ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں ایک دن میں گوشت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2511 خبریں موجود ہیں
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس کا کہنا ہے کہ لاہور میں آئندہ 7 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں جب کہ جمعہ سے درجہ حرارت 45 مزید پڑھیں
وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جلد وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حال ہی میں مزید پڑھیں
پنجاب کے وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کے لیے بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ٹیم کے لیے مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور دیگر پاکستانی ایئرلائنز پر یورپ میں پابندی کے معاملے پر وفد اتوار کو برسلز روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں سیکرٹری ایوی ایشن، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں
بعض نشستوں کی معطلی کے بعد قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا معاملہ مزید التواء کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس سے قبل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل نہ ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو وارننگ جاری کردی۔ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبرپختونخوا کے تند و تیز بیانات اور ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ علی امین نے کہا کہ وہ گورنر خیبرپختونخوا کو مزید پڑھیں
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرائی ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے جون میں گیس میں اضافے کے مطالبے کے جواب میں صارفین مزید پڑھیں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج لگا کر وزیراعلیٰ کو سیاسی یتیم نہیں کروں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں نے حلف اٹھانے کے فوراً بعد وفاق سے خیبرپختونخوا کے عوام مزید پڑھیں
ایک طرف اگر ضلع کرم میں مقامی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز ضلع کرم میں پائیدار آمن کی خاطر اپنی بھرپور توانائیاں استعمال کرتے ہوئے کام کر رہی ہیں تو دوسری طرف کرم کی تاریخ میں پہلی بار یہاں کے منتخب مزید پڑھیں