ملتان پولیس نے اجتماعی زیادتی کی 2 مختلف وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ملتان پولیس سٹیشن نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی کی دو مختلف وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایک واقعہ میں ملزم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر مہندی لگانے کے بہانے خاتون سے زیادتی کی مزید پڑھیں