محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے اشتراک سےملتان میں گین اور فیکلٹی اف فوڈ اینڈ ہوم سائنسز سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

زنک سے بھرپور گندم کی اہمیت: گین اور زرعی یونیورسٹی ملتان کی ورکشاپ ملتان( خصوصی رپورٹر )گلوبل الائنس فار امپرووڈ نیوٹریشن نے اپنے شراکت داروں کے ہمراہ محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر، ملتان میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا، مزید پڑھیں