خریدا ہوا مال واپس نہ ہو گا

گزشتہ دنوں مجھے ایک بڑی کریانہ کی دکان جانے کا اتفاق ہوا تو بڑی حیرانی ہوئی کہ اس نے لکھ کر لگایا ہوا تھا کہ خریدا ہو مال واپس یا تبدیل کرایا جاسکتا ہے اور مال کی واپسی پر کوئی مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری نے کہا کہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (PANAH) کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ناکام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے شیر افضل مروت کے نام پر پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا جب کہ مزید پڑھیں

لیاقت پور ‘ سرکاری محکموں کے سربراہوں نے شجر کاری مہم کے بیس کروڑ کے فنڈز دبا لئے

لیاقت پور (تحصیل رپورٹر ) لیاقت پور کے تمام سرکاری محکموں کے سربراہوں نے شجر کاری مہم کے بیس کروڑ کے فنڈز دبا لئے۔ شہر اور ملحقہ ابادیاں ریگستان کا منظر پپش کرنے لگی ۔ گرمی کی حدت اور شدت مزید پڑھیں

شوبز میں فنکارصرف اپنی فنی صلاحیتوں سے ہی پہچانا جاتا ہے‘ یٰسری خان

ملتان (شوبز رپورٹر) شوبز میں فنکارصرف اپنی فنی صلاحیتوں سے ہی پہچانا جاتا ہے،آنیوالے دنوں میں منفرداور یاد گار کردار کرنا چاہتی ہوں جسے مدتوں یاد رکھا جائے اور میری پہچان بن جائے،ان خیالات کا اظہار ابھرتی ہوئی ماڈل و مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری

ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے اور مزار قائد پہنچے، جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر گورنر کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں