دوسرے صوبوں سے قربانی کے جانوروں کیلئے ہیلتھ سرٹیفکیٹ لازمی

، خیبرپختونخوا حکومت نے کانگو وائرس سے بچاؤ کے لیے دیگر صوبوں سے لائے جانے والے قربانی کے جانوروں کے لیے ہیلتھ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے صوبائی حکومت نے دیگر صوبوں سے بغیر ہیلتھ فٹنس سرٹیفکیٹ کے مزید پڑھیں