پی ٹی آئی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں کارروائی اور سیل کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف نے اپنے مرکزی سیکرٹریٹ کو سیل کرنے اور سی ڈی اے کی کارروائی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے شعیب شاہین اور عمیر بلوچ کے مزید پڑھیں

پنجاب رینجرز نےاسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

پنجاب رینجرز نےاسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارتی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پاکستان رینجرز پنجاب نے بھارتی اسمگلر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد بھارتی حکام کے حوالے کر مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ٹرانسفرفیس میں 10 فیصداضافے کا فیصلہ کر لیا گیا

پنجاب بھر میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے ٹرانسفر چارجز میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس میں اضافے کا خلاصہ: محکمہ ایکسائز نے موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس 150 روپے سے بڑھا کر 500 مزید پڑھیں

ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا ، ابتدائی تحقیقات

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے ایرانی فوج کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم مزید پڑھیں

گیس لائن کی مرمت کے دوران کوئٹہ سمت کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل

سوئی سدرن کے اعلامیہ کے مطابق گیس لائن کی مرمت کے دوران کوئٹہ کی سمت میں متعدد قصبوں بشمول مچھ، کولپور، مستونگ، کھڈ کھوچہ، منگوچر، قلات کانک، پڑنگ آباد، سپیزنڈ، جتنگ آباد میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ اس مزید پڑھیں

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کے قانون کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے قانون کو وفاقی شرعی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہزادہ عدنان نے مدثر وکیل کی مداخلت سے وفاقی شرعی عدالت لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی تھی کہ پہلی مزید پڑھیں