کرغزستان میں کسی پاکستانی کو قتل نہیں کیا گیا ‘ نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں پرتشدد واقعات میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا اور نہ ہی کسی طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا انتہائی قابل مذمت ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں