امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین امریکہ تعلقات مستحکم ہوئے ہیں لیکن منفی عوامل ابھر رہے ہیں، چین امریکہ تعلقات مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخواپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کوئٹہ کے گوالمنڈی تھانے میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے چیئرمین پشتونخواپ محمود چکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ محمود خان مزید پڑھیں