نیب کیس میں وکیل نے صدر آصف علی زرداری کے لیے صدارتی استثنیٰ مانگ لیا اور احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی کیس کی سماعت کررہے ہیں اگر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7669 خبریں موجود ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام ’’لائٹس کے ساتھ بجلی بچاؤ‘‘ کے تحت پنجاب کے 50 ہزار گھروں کو 1KV سولر سسٹم فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا مختلف گھروں میں ایک کے وی کا سولر سسٹم لگا کر مزید پڑھیں
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پہلا گروپ 9 سال بعد عمرہ ادا کرنے کے لیے ایران سے روانہ ہوا۔ عمرہ کی ادائیگی کے لیے جانے والے ایرانی گروپ میں 85 زائرین شامل ہیں، مزید پڑھیں
مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران ذاتی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے بھی مزید پڑھیں
طورخم بارڈر پر فرنٹیئر کور نارتھ اور کسٹمز کی مشترکہ کارروائی کے دوران دو مال گاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد ہوا، طورخم بارڈر پر دو مال گاڑیوں سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جس میں تین ایم مزید پڑھیں
حکومت نے سنی اتحاد کونسل کے نامزد کردہ شیرافضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین مقرر کرنے سے انکار کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پی اے سی چیئرمین کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیا تنازع کھڑا مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نئے بیل آؤٹ پیکج کے حصول میں پاکستان کی دلچسپی کی تصدیق کی اور پاکستان کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار بھی کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ قرضہ مزید پڑھیں
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے ترجمان کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیل اور گیس مزید پڑھیں
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک نیوزی لینڈ کے میچوں کے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ٹکٹنگ بوتھ کا مقصد شائقین کو ٹکٹوں تک آسان رسائی فراہم کرنا ہے جو کہ 25 مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان 8 مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 8 یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے معاہدے کی منظوری دی گئی، پاکستان اور مزید پڑھیں