پی آئی اے نے پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشنز کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی ممالک کے لیے قومی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ممالک میں فضائی آپریشن شروع کرنے کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 7897 خبریں موجود ہیں
پنجاب میں اس سال گندم کی اچھی فصل ہوئی ہے تاہم کم سرکاری نرخوں کے باوجود خریداری نہ ہونے سے کاشتکار پریشان ہیں۔ حکومت نے اس سال گندم کی خریداری کا ہدف 3900 روپے فی من مقرر کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کی طرح کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی ووٹ ڈالیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی مزید پڑھیں
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس واضح ہیں، 3 ہفتوں سے زہر کھانے پر ہنگامہ تھا۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ رپورٹ آنے کے بعد معتدل معدے کی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچا دی، آج مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق، 12 زخمی۔ صوبے میں چھتیں گرنے کے واقعات بھی پیش آئے، مردان میں 4، ضلع خیبر میں 3، مہمند میں 2، مالاکنڈ اور باجوڑ میں مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف نے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے دعویٰ کیا کہ طیارہ 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے دوران پہلی بار روسی مزید پڑھیں
نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرے جمعرات، 18 اپریل کو اپنے عروج پر پہنچ گئے، جب غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے جواب میں پولیس نے ایک کریک ڈاؤن میں 100 سے زائد طلباء کو گرفتار کر مزید پڑھیں
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کا جرم ثابت ہوگیا، عدالت نے مجرم کو 3 ماہ قید کا حکم دے دیا، پشاور کی فیملی کورٹ میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے مزید پڑھیں