یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہے

سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا۔ سابق وزیر صحت کو کھانسی کی شدت میں اضافے کی شکایت ہے۔

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ شدید بارش کے بعد دوبارہ کھل گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شدید بارشوں کے بعد دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دوبارہ کھول دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات اور ہمسایہ ممالک میں منگل کو ہونے والی بارش کے بعد امارات کے مصروف ایئرپورٹ مزید پڑھیں