مظفرگڑھ :180 بھینسوں کی چوری بارے کوریج پر پولیس نے مقامی صحافی کو گرفتارکرلیا ( صحافی برادری سراپا احتجاج)

صحافی عبید خان بڈانی کی گرفتاری: پولیس نااہلی یا انتقامی کارروائی؟ ملتان (بیٹھک رپورٹ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے دریائی علاقے میں چند روز قبل 180 بھینسوں کی چوری کی ایک انوکھی واردات پر سیت پور کے مقامی صحافی مزید پڑھیں

(جعلسازی، فج بلنگ) ڈائریکٹر انجینئرنگ منعم سعید کو واسا ملتان سے نکالنے کا حکم(ایم ڈی نے فوری طور پر چارج چھڑوا لیا)

واسا ملتان میں فج بلنگ اسکینڈل: ٹھیکے داروں کی ملی بھگت بے نقاب ملتان(وقائع نگار) ڈائریکٹر جنرل واسا پنجاب طیب فرید نے ٹھیکے داری نظام کے تحت ڈائریکٹر انجینئرنگ منعم سعید کو واسا ملتان سے نکالنے کے احکامات جاری کر مزید پڑھیں

(ہراسمنٹ سکینڈل )چیف فنانشل آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کبیر خان کو بچانے کیلئے پرانے یار سرگرم

کبیر خان ہراسمنٹ سیکنڈل: متاثرہ خاتون کے ساتھ ناانصافی یا طاقتور کا تحفظ؟ ملتان(بیٹھک انوسٹیگیشن سیل) چیف فنانشل آفیسر ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کبیر خان کو ہراسمنٹ کیس سے نکالنے کیلئے انکے پرانے یار حرکت میں آگئے ہیں، ایس اے مزید پڑھیں

ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ

ریٹائرمنٹ کے بعد ترقی کا حق برقرار، سپریم کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ مزید پڑھیں

دہشتگردوں نے پھر پنجاب جانے والی مین گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا

دہشتگردوں کا پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن پر حملہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ امیر کے قریب پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت کے علاقے مزید پڑھیں

ایف بی آئی نے پاکستان میں ایرانی سفیر کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا

ایف بی آئی نے ایرانی سفیر کو انتہائی مطلوب افراد میں شامل کیا امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کو اپنی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر مزید پڑھیں

40 ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں جا کر وہیں رک گئے یا غائب ہو گئے، سردار یوسف

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب، سالار سسٹم ختم کر دیا گیا وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ زیارات مقدسہ کے لیے روایتی سالار سسٹم ختم کر دیا گیا ہے ۔ کیونکہ تقریباً 40 ہزار پاکستانی مزید پڑھیں