روس یوکرین جنگ،پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونیکا یوکرینی صدر کا دعویٰ مسترد

روس یوکرین جنگ میں پاکستانی شہریوں کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: دفتر خارجہ کا بیان پاکستانی حکومت نے یوکرین تنازع میں اپنے شہریوں کے ملوث ہونے کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں