بھارت پہلے تفتیش اور پھر الزام تراشی کرے: یوسف رضا گیلانی

بھارت الزام تراشی کرے، پہلے تفتیش کرے: چیئرمین سینیٹ کا پیغام اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھارتی الزام تراشیوں پر کہا ہےکہ بھارت پہلے تفتیش پھرالزام تراشی کرے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں تقریب مزید پڑھیں

صحافیوں کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہیں: صدر، وزیراعظم

عالمی یوم صحافت پر صدر و وزیراعظم کا خراج تحسین: صحافیوں کی قربانیاں صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم صحافت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان آزادیِ اظہارِ رائے کی ضمانت دیتا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کااپنی زمین اپنا گھرای پورٹل کا افتتاح

اپنی زمین اپنا گھر ای پورٹل کا افتتاح: وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم قدم چھت،اپنا گھر پروگرام کی شاندار کامیابی کے بعداپنی زمین، اپنا گھرکی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد۔ ، وزیراعلیٰ پنجاب نےاپنی زمین اپنا گھرای پورٹل کا افتتاح کردیا۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسزکے 3آپریشنز ،5خارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز کی تفصیل اور نتائج پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 3آپریشنز کیےجس میں5خارجی دہشت گرد ہلاک ہو ئے۔ سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں2خارجی دہشت مزید پڑھیں