وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس 25 مئی کو اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت طلب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6109 خبریں موجود ہیں
ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، بجلی کی قلت ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار 20 ہزار 300 میگاواٹ ہے۔ ہائیڈرو پاور سے 6 ہزار تین میگاواٹ، مزید پڑھیں
پاکستان میں پچیس ارب ڈالر سے زائد کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات ہیں، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور چین توانائی، بندرگاہوں، فوڈ سیکیورٹی اور معدنیات میں سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں 10 ارب ڈالر تک کی مزید پڑھیں
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، موہنجو داڑو میں درجہ حرارت 50 ڈگری، لاہور میں 42، کراچی میں 34، اسلام آباد میں 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کے سامنے روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج ہم نے مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ترجمان محمد بختار کا کہنا ہے کہ بورڈ آف ریونیو انکم ٹیکس جنرل آرڈر سمیت ٹیکس قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ نان فائلرز کی موبائل سمیں مزید پڑھیں
میکسیکو میں انتخابی ریلی کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب میکسیکو کے صدارتی انتخابات کے امیدوار جارج الواریز مینیز شہر سان پیڈرو گارزا میں مزید پڑھیں
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرضہ پروگرام مزید پڑھیں
اس وقت توانائی کا شعبہ معیشت کو دیمک کی طرح چاٹنے لگا ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق توانائی کے شعبے کا قرضہ 17.5 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 484 ارب روپے اضافے سے 2794 مزید پڑھیں