دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ایران نے رمضان بارڈر پوائنٹ کو بین الاقوامی سرحدی کراسنگ پوائنٹ قرار دینے ، دونوں ممالک کے درمیان بقیہ دو سرحدوں پر مارکیٹیں کھولنے اور دونوں اطراف کے درمیان اقتصادی اور تجارتی سرگرمیاں تیز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6108 خبریں موجود ہیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر سری لنکا میں اماویا ڈیم اور پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2008 مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کو طلب کرلیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں ملک میں امن و امان اور دیگر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن کی آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ بنگلہ دیش کے چیف سلیکٹر غازی اشرف حسین نے کہا کہ شکیب الحسن اگلے ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی مزید پڑھیں
ترکی نے امریکہ پر غزہ کے معاملے پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا۔ عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق ترکی نے امریکا پر انسانی حقوق کے حوالے سے دوسرے درجے کی پالیسی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط خوردہ قیمت 100 روپے مزید پڑھیں
ڈیجیٹل ڈویلپمنٹ انڈیکس کی جاری کردہ پہلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی نصف آبادی انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے تیار کی گئی یہ مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 ماہ میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے کا ہوگیا، یہ کوئی معجزہ نہیں بلکہ ایک متحرک اور فعال وزیراعلیٰ کی گڈ گورننس کا عملی مظاہرہ ہے۔ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمتوں کے خواہشمند بے روزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان بھرتیوں کے لیے این او سی جاری مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے پانچ لاکھ سکولوں کے بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سکول کے بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا منصوبہ چند ماہ میں مزید پڑھیں