ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ مریم نواز اور صوبائی وزراء نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے مزار اقبال پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6254 خبریں موجود ہیں
پنجاب میں آج سے 29 اپریل تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے، تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے جس کے بعد کے ایس 100 انڈیکس 200 پوائنٹس کے مزید پڑھیں
22 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغانوں کی کل تعداد 542,981 ہو گئی ہے اور واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ 13 اپریل سے 22 اپریل تک 7041 افغان شہریوں میں سے 2967 مرد، 1834 خواتین اور 2240 مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی کے سینئر رہنما جاوید لطیف اور سینیٹر عرفان صدیقی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں کسی کو نشانہ نہیں بنایا گیا رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں
سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ انہوں نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے شادی کی تقریب میں ملاقات کی، ان پر الزام لگایا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بنی گالہ پہنچی اور ان کا معائنہ کیا۔ پی ٹی آئی کے بانی کی مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سینیٹ سے منظوری ملتے ہی وہ یوکرین کو نئی امریکی سیکیورٹی امداد فراہم کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر بائیڈن نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں
پاکستان بزنس کونسل عرب امارات کے اراکین نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اجلاس میں حکومت، مالیاتی اداروں اور مقامی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر میں ترمیم کرکے ریلیز کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے میری تقریباً 2 سال پرانی مزید پڑھیں