امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدے پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان ایران تجارتی معاہدے سے متعلق سوال مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6254 خبریں موجود ہیں
وزارت داخلہ نے سابق وفاقی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئےعمران خان، بشری بی بی، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں گے موجودہ وفاقی کابینہ نے پی ٹی مزید پڑھیں
ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مذاکرات اور تعاون کو مزید فروغ مزید پڑھیں
لبنان کی خانہ جنگی کے دوران تقریباً 7 سال تک یرغمال بنائے جانے والے امریکی صحافی ٹیری اینڈرسن 76 برس کی عمر میں نیویارک میں انتقال کر گئے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مشرق وسطیٰ کے بیورو چیف اینڈرسن کو مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے نصر میڈیکل کمپلیکس میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے خوفناک جرائم کی مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیل کے مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر شہر میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر دفعہ 144 مزید پڑھیں
پولیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے بانی سے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے سلسلے میں اڈیالہ جیل میں پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس جے آئی ٹی ٹیم کے ارکان نے جیل میں عمران خان سے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے 26 سے 28 اپریل تک ملک بھر میں بارشوں، بلوچستان میں سیلاب اور ملک کے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 26 اور 27 مزید پڑھیں
ایرانی صدر اور ان کے وفد کے دورہ لاہور کے پیش نظر پنجاب حکومت نے کل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر ملکی معززین کی مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سمگلنگ روکنے کے لیے ایران سے باضابطہ معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالسمیع خان نے کہا کہ جب بھارت ایران سے پیٹرول لے سکتا ہے تو پھر ہمارے لیے مزید پڑھیں