کویت کے امیر نے شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کو نیا وزیراعظم مقرر کر دیا کویت کے امیر نے شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے۔ دارالحکومت کویت سٹی سے عرب میڈیا کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6107 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج سنبھالنے کے بعد سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی نے احسن اقبال کو وزارت کے اہم امور پر بریفنگ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر میں معمولی کمی ہوئی ہے جب کہ بینکوں کے ڈالر کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر کی مالیت ایک لاکھ ڈالر کم مزید پڑھیں
G-7 ممالک کے ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے ایران پر حملے کے جواب میں G-7 ممالک، امریکہ، جاپان، جرمنی کی جانب سے اسرائیل کو مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ انسانوں کے پاس دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے صرف دو سال باقی ہیں ایجنسی کے ایگزیکٹو سیکریٹری سائمن اسٹیل نے کہا کہ وہ جانتے مزید پڑھیں
دہشت گردی کی حالیہ لہر کے پیش نظر پنجاب میں سرگرم 9 ہزار سے زائد افراد کو واچ لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق 9 ہزار 883 افراد کی باقاعدہ مانیٹرنگ شروع کر مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر عالمی منڈی میں مہنگائی کے باعث ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آئندہ 15 دنوں کے لیے بالترتیب ڈھائی روپے اور 8 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ 16 مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے عام آدمی کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کے لیے بڑے فیصلے کر لیے ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاور سیکٹر سے متعلق اقدامات پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں کوئلے مزید پڑھیں
آصفہ بھٹو نے قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، آصفہ بھٹو این اے207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کے سامنے پوسٹرز مزید پڑھیں
بلوچستان کا گورنر کون ہوگا؟ مسلم لیگ ن نے نام کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے صدر کے عہدے کے لیے ظفر خان مندوخیل کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔