ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ماری پیٹرولیم کے مطابق ماری غزہ فارمیشن ایریا میں گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے ، یہ کنواں روزانہ 10.5 ملین معیاری مکعب فٹ گیس پیدا کرے گا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6254 خبریں موجود ہیں
بلوچستان کابینہ کی تشکیل پر اتحادی وزارتوں میں اتفاق رائے نہ ہوسکا، ذرائع کے مطابق بلوچستان کابینہ کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے کے بعد متوقع ہے۔ اتحادی جماعتوں میں تاحال وزارتوں کے لیے ناموں پر اتفاق نہیں مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کہتے ہیں کہ پڑوسیوں سے لڑنے کی ضرورت نہیں۔ کرتارپور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سمیت دنیا بھر سے آنے والے تمام بھائیوں مزید پڑھیں
کئی دنوں کے اضافے کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سونا 1700 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔ کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ اسی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی فراہم کرنے کے معاملے میں وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اڈیالہ جیل پر دہشت گردوں کے حملے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر بحالی کی درخواست دائر کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں
بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے جب کہ گوادر اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں 24 گھنٹوں کے دوران 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں سے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور طالبان مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمن آج منصورہ لاہور میں حلف اٹھائیں گے، یہ بات جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہی۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان قیصر شریف کا مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم اورنگزیب نے پلاسٹک بیگز مزید پڑھیں