ہسپتال سدہ کے انچارج ڈاکٹر سید واجد علی شاہ تبدیل، ڈاکٹر رحیم گل نے چارج سنبھال لیا

سرکاری ملازمت میں ٹرانسفر یعنی تبادلہ کوئی نئی چیز نہیں ہے، لیکن نیا وہ سب کچھ ہے، جہاں صاحب اقتدارِ کرسی پر بیٹھتے ہی عوام کی خدمت کرسکیں اور اپنے ادارے کے سربراہ کے حیثیت سے ایسے غیر معمولی نوعیت مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالسمیع خان نے کہا کہ ہماری ہڑتال بہت کامیاب رہی ، مالاکنڈ، سوات ہزارہ میں شدید بحران تھا، سیاح پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس

وزیراعظم نے ٹیکس قابل آمدن ہونے کے باوجود ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کو فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لانے اور سامان کی مناسب چیکنگ کے لیے بندرگاہوں پر عالمی معیار کے سکینر لگانے کا حکم دے دیا۔ ہدایت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹرام چلانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علاقوں لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ، حالی روڈ میں ٹرام چلانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور میں ایل ڈی اے ہیڈ کوارٹر پہنچیں اور اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو رہا کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں