دل کا دورہ اور فالج سمیت جلد موت کے خطرے کو کم کرنے کا آسان ترین طریقہ

سیڑھیاں چڑھنے کی عادت جلد موت کے خطرے کو کافی حد تک کم کرتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا اور یونیورسٹی آف نورفولک کی مشترکہ تحقیق سے مزید پڑھیں